مینی فسٹو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکومت یا سیاسی جماعت کے اصولوں، مقاصد اور آراء کا اعلان، منشور، اعلان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حکومت یا سیاسی جماعت کے اصولوں، مقاصد اور آراء کا اعلان، منشور، اعلان۔